yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

کشمیر ملین مارچ برسلز جانے والی خواتین 25 اکتوبر 2015 صبح 7:45 بجے تک پہنچ جائیں ۔ روحی بانو

F A Farooqi October 22, 2015October 22, 2015 1 min read
محترمہ روحی بانو
Share this:
محترمہ روحی بانو
محترمہ روحی بانو

معروف سماجی سیاسی و مذہبی شخصیت محترمہ روحی بانو نے کہا کہ کشمیر ملین مارچ برسلز جانے والی خواتین 25 اکتوبر 2015 صبح 7:45 بجے تک Six Route La Courneuve پہنچ جائیں – کیونکہ 8:00 بجے بس اپنی منزل کی طرف روانہ ہو جائے گئی محترمہ روحی بانو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک نیک مقصد کی لئے جا رہے ہیں ہو سکتا ہے ہماری یہ کاوش کشمیریوں کی آزادی کا سبب بن سکے کیونکہ یہ کشمیر ملین مارچ ہے مظلوم اور بے بس کشمیری بہن بھائیوں کے لئے یہ مارچ ہے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لئے یہ جہاد ہے مسلہ ء کشمیر کو عالمی سطح پرحقیقی معنوں میں اجاگر کرنے کا یہ قدم ہے بھارتی مظالم سے کشمیریوں کو نجات دلانے کے لئے یہ احتجاج ہے کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کا انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف کا – یہ اظہار ہے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم اور بے یارومددگار عوام کے ساتھ یکجہتی کا –
انہوں نے مذید کہا کہ اس سے پیشتر بھی وہ کشمیر کی آزادی کی لئے خواتین کے ساتھ بلجیم جا چکی ہیں – انہوں نے کہا ماشاءاللہ آزاد جموں کشمیر کے صدر محترم زاہد ہاشمی صاحب آزادی کشمیر کے کئے بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور ان کے پروگرام بھی بہترین ہوتے ہیں – فرانس میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے پروگرام تو ہوتے رہتے تھے جو صرف مرد حضرات پر مشتمل ہوتے تھے لیکن روحی بانو نے بھاری اکثریت میں خواتین کو کشمیری پروگرام میں اکٹھا کر کے یہ ثابت کر دیا کہ عورت بھی کسی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں ہے –
روحی بانو نے کہا کہ کشمیر کاز کے سلسلے میں یورپین پارلیمنٹ برسلز بلجیم میں ہونے والے ملین مارچ میں شریک ہونے کے لئے جن خواتین اور فمیلز کو تیار کیا ہے ان کی لسٹ آزاد جموں کشمیر فرانس کے صدر اور معروف سماجی سیاسی و مذہبی شخصیت محترم جناب زاہد ہاشمی کو ارسال کر دی ہے – –
جو مندرجہ ذیل ہے
روحی بانو صدر پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ
فرانس
ناصرہ فاروقی معروف میک آپ آرٹسٹ اور سپوک پرسن پی ٹی آئی فرانس
نینا خان معروف فیشن ڈیزائنر اور جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ فرانس
شبانہ چوہدری معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور سیکرٹری خزانہ حق باھو ٹرسٹ فرانس
ناصرہ خان ریزیڈنٹ ایڈیٹر گجرات لنک اور چیف میڈیا ایڈوایئزر حق باھو ٹرسٹ فرانس
کومل معروف میک اپ آرٹسٹ اور فوٹو گرافر
ممتاز ملک معروف شاعرہ اور کالم نویس
طارق محمود ، عدیلہ طارق ، نبیل طارق ، تسلیم امجد ، کومل امجد ، غزل امجد ، سمبل امجد ، عقیلہ حسن ، راحیلہ افضال ، مریم راسو ، تنزیل ، فریحہ ، کرن ، شمیم آفتاب ، نسیم آفتاب ، شاہین ، سارہ ، زہرہ ، فرحت عاشق ، سعادیہ فواد ، صفیہ خواجہ ، قیصرہ منصور ، شہناز قریشی ، غوثیہ رازق ، عبدالرازق ، شیراز رازق ، سعادیہ ، مہتاب بانو ، عارف ، صوفیہ ذوالفقار ، ریاض ، عینی ریاض ، رضوانہ اسلم ، اذان خرم ، نثار شیخ ، طاہرہ نثار ، حنا نثار ، اقراء نثار ، سنا نثار ، روبینہ محمود ، ذاکاریہ ، ریشمین اختر ، تحرین اختر ، مفصر اختر ، چوہدری مسعود ، مینا مسعود

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Shaheen III
Previous Post بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر
Next Post پیرس میں محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد کی گئ۔
Nusrat Bhutto

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.