yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

Yes 1 Webmaster October 22, 2015 1 min read
Shaheen III
Share this:
Shaheen III
Shaheen III

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکر ہوگا۔ پاکستان کےم یزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔

پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین تھری ہے جو 2700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے جس سے سارا بھارت شاہین تھری کی رینج میں ہے۔ یہ میزائل اسرائیل تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاکستان کا سب سے چھوٹا میزائل حتف ون ہے جسے نصر بھی کہا جاتا ہے۔ یہ میزائل 60 کلومیٹر کی رینج میں اپنے ہدف کو ایٹمی ہتھیار کے ساتھ نشانہ بناسکتا ہے۔ پاکستان کا کروز میزائل رعد 350 کلومیٹر تک اپنے حد کو نیوکلئیر ہتھیار کے ساتھ نشانہ بنا سکتا ہے۔ رعد اور نصر بھارت کی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کا توڑ ہیں۔ یہ دونوں میزائل نیوکلیئر وار ہیڈ لے جاسکتے ہیں۔

پاکستان کا ابدالی میزائل 180 کلومیٹر، غزنوی 290 کلومیٹر اور غوری میزائل 800 سے 1500 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ پاکستان کے نصر اور رعد میزائلوں پر چھوٹے نیوکلیئر ہتھیار بھی نصب کئے جاسکتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Makhdoom Amin Fahim
Previous Post ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Next Post کشمیر ملین مارچ برسلز جانے والی خواتین 25 اکتوبر 2015 صبح 7:45 بجے تک پہنچ جائیں ۔ روحی بانو
محترمہ روحی بانو

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.