yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ کرینہ نے مجھے کہہ دیاتھاکہ وہ میری والدہ نہیں بننا چاہتیں بلکہ ۔ ۔ ۔‘‘ سیف علی خان کی

Web Editor November 20, 2018 1 min read
"Karina told me that she did not want to be my mother. . "Saif Ali Khan's
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار ، چھوٹے نواب سیف علی خان  نے امریتا سنگھ سے علیحدگی کے بعد اداکارہ کرینہ کپور سے شادی کرلی جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے لیکن اب پہلی مرتبہ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کا والد کی دوسری شادی پر موقف سامنے آگیا۔ کافی  ود  کرن  میں کرن جوہر  کیساتھ   گفتگو کرتے ہوئے سارہ علی خان نے بتایا  کہ سب کو  معلوم   تھا   کہ میرے ساتھ ان کا کیسا رشتہ ہوگا، کرینہ کپور  نے بھی مجھے   یہی   کہا   تھا کہ میری ایک والدہ ہیں جو کہ بہترین ہیں اور وہ  بھی  میری والدہ نہیں دوست بننا چاہتی ہیں، والد نے بھی   کبھی   یہ  نہیں کہا کہ کرینہ  کپور  خان میری دوسری والدہ   ہیں۔

سارہ علی خان نے ماضی کی   یاداشت کو تازہ کرتے ہوئے بتایا  کہ ایک وقت ایسا تھاکہ میں سوچتی تھی کہ میں کرینہ کو اس کے نام سے پکاروں یا پھر کرینہ آنٹی بولوں لیکن اس میں والد نے مدد کی اور بتایا   کہ کرینہ آنٹی کہنے کی ضرورت نہیں۔ یاد  رہے کہ سیف علی خان نے کرینہ کپور سے 2012 میں شادی کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The science of walking distance showed such a benefit that nobody can think about it
Previous Post الٹے قدم چلنے کا سائنس نے ایسا فائدہ بتادیاجس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
Next Post انسٹاگرام کے صارفین خبردار، آپ کا پاسورڈ تک سب کچھ چوری ہوسکتا ہے کیونکہ ۔ ۔ ۔

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.