yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الٹے قدم چلنے کا سائنس نے ایسا فائدہ بتادیاجس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

Web Editor November 20, 2018 1 min read
The science of walking distance showed such a benefit that nobody can think about it
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چہل قدمی اور صبح کی سیر کے بارے میں تو ہم سب سنتے چلے آرہے ہیں اور کسی نہ کسی حدتک صحت کیلئے اس کے فوائد سے بھی واقف ہیں لیکن اب سائنس نے الٹے پاوں چلنے کا انتہائی شاندار طریقہ ڈھونڈ نکالا اور بتایاکہ ایسا کرنے سے مختصر مدتی حافظہ بہتر ہوتاہے۔

دنیانیوز کے مطابق اس تحقیق کے بعد سائنسدان وجہ ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوپائے تاہم شارٹ ٹرم میموری میں اضافے کی دریافت کو اہم قراردیاجارہاہے۔ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ رہنے والے ماہرین کے مطابق آگے بڑھنے والے افراد کے مقابلے میں اگر کچھ میٹر تک الٹے پاوں چلا جائے تو اس سے بہت کم وقت میں یادداشت بہتر ہوتی ہے۔ تجربےکے دوران 114 رضا کاروں کو ایک ویڈیو دکھائی گئی جس میں ایک خاتون کا بیگ چوری کرلیا جاتا ہے۔ پہلے تمام رضا کاروں نے یہ ویڈیو دیکھی اور اس کے بعد انہیں ایک سڑک پر لایا گیا۔ شرکا کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا، ایک کو کھڑا رہنے کو کہا گیا، دوسروں کو کچھ دیر آگے چلنے کا کہا گیا اور تیسرے گروہ کو الٹے قدموں پیچھے چلنے کا کہا گیا۔ اس کے بعد سب کو ایک سوال نامہ دیا گیا جس میں ویڈیو کے بارے میں 20 سوالات پوچھے گئے تھے۔ ان میں سے جن افراد نے الٹے قدموں چلنے کی مشق کی تھی انہوں نے آگے چلنے اور کھڑے رہنے والے افراد کے مقابلے میں دو سوالات کے جوابات زیادہ دئیے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ٹائم اینڈ سپیس کا تصوردماغ پر اثر انداز ہوکر ہمارے حافظے پر اثر ڈالتا ہے۔ ماہرین اب بھی اس کی وجہ جاننے سے قاصر ہیں اور

اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں تاہم دیگر ماہرین نے اس تحقیق کو خوش آئند قرار دیا ہےاور پرامید ہیں کہ جلد نئی تحقیق سے دنیا کو آگاہ کریں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What was the action inside? Secrets have gone away
Previous Post اڈیالہ جیل میں انتظامیہ اور قیدیوں کی ملی بھگت۔۔۔ اندر ہی اندر کیا کارروائی ڈال رہے تھے؟ راز فاش ہو گیا
Next Post ’’ کرینہ نے مجھے کہہ دیاتھاکہ وہ میری والدہ نہیں بننا چاہتیں بلکہ ۔ ۔ ۔‘‘ سیف علی خان کی
"Karina told me that she did not want to be my mother. . "Saif Ali Khan's

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.