counter easy hit

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

Johnny Depp

Johnny Depp

کوئنز لینڈ (یس ڈیسک) پائریٹس آف دی کیرئیبین Pirates of the Caribbean کے اسٹار جانی ڈیپ سیریز کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے جہاں جونی ڈیپ کا ہاتھ زخمی ہو گیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جونی ڈیپ ہاتھ کی سرجری کے لیے واپس امریکا چلے گئے ہیں۔

آسٹریلوی حکومت نے کوئنز لینڈ میں اس فلم کی پروڈکشن کی حفاظت کے لیے دو کروڑ سولہ لاکھ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔

ایکشن فلم جولائی دو ہزار سترہ میں ریلیز ہو گی۔