yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی آپریشن مکمل طور پر غیر جانبدار اور ہر قسم کے دباؤ سے آزاد ہے، کور کمانڈر

Yes 2 Webmaster August 8, 2015 1 min read
Naveed Mukhtar
Share this:
Naveed Mukhtar
Naveed Mukhtar

کراچی : كور كمانڈر كراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے كہا ہے كہ كراچی آپریشن ہر قسم كے دباؤاور مصالحت سے آزاد ہے اس سے حالات بہتری كی جانب گامزن ہیں۔

کراچی میں رینجرز ٹریننگ سینٹرمیں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے بطور مہمان خصوصی خطاب كرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا تھا کہ كراچی آپریشن مكمل طور پر غیر سیاسی اور بلا امتیاز ہورہا ہے یہ ہر طرح كی مصلحت اور دباؤسے آزاد ہے۔

آپریشن كی بدولت كراچی كے حالات بہتری كی جانب گامزن ہیں اور عوام كا اعتماد بحال ہورہا ہے جب کہ اس دوران قانون نافذ كرنے والے اداروں كی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے كہا كہ كراچی آپریشن كے اہداف دہشت گرد، ان كے معاونین، سہولت كار اور مالی مددگار ہیں، ان اہداف كے حصول كے لیے ہم كوئی كسر نہیں اٹھا ركھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاكستان رینجرز سندھ قابل ستائش ادارہ ہے اور اس كی كامیابی كا سہرا اس كی اعلیٰ قیادت اور عمدہ ٹریننگ كے سر ہے۔

رینجرز دہشت گردی كے خلاف ہراول دستہ ہے۔ كور كمانڈ نے شہریوں سے اپیل كی كہ معاشرتی ذمے داری كے طور پر وہ اپنے ارد گرد ہونے والے حالات واقعات پر نظر ركھیں اور كسی بھی قسم كی غیر معمولی سرگرمی كی اطلاع متعلقہ اداروں كو دیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Khursheed Shah
Previous Post سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ
Next Post عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، شاہ محمود قریشی
Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.