counter easy hit

عوامی خدمت کائرہ خاندان کی پرانی روائیت ہے,مہرعبدالرزاق

Kaira family ruayyt public service

Kaira family ruayyt public service

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پیپلزپارٹی کے سینئرراہنماء مہرعبدالرزاق نے کہاہے کہ عوامی خدمت کائرہ خاندان کی پرانی روائیت ہے گزشتہ گزشتہ نصف صدی سے کائرہ خاندان عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ کائرہ خاندان نے ذاتی مفادات کے بجائے اجتماعی مفادات کو ترجیح دی جس کے ثبوت پر تحصیل کھاریاں اورخصوصاً حلقہ این اے 106کے میگاپروجیکٹس عوام کے سامنے موجودہیں،لالہ موسیٰ میں سوئی گیس ،ٹیلیفون،سڑکیں ،ہسپتال ،سکول ،کالج پیپلزپارٹی کے ادوارمیں آئے ،آئندہ بھی جب پیپلزپارٹی اقتدارمیں آئے گی تو حلقہ این اے 106میں تعمیروترقی اور خوشحالی کی ایک نئی تاریخ رقم کی جائے گی