counter easy hit

کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں,چوہدری بابرنوازجاگل

Chaudhry babrnuazjagl

Chaudhry babrnuazjagl

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) نومنتخب کونسلرچوہدری بابرنوازجاگل نے کہاکہ کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں،حلقہ این اے 106،پی پی 112حتیٰ کہ تحصیل کھاریاں میں جتنے ترقیاتی کام کائرہ خاندان نے کرائے ہیں اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان عوامی خدمت کی ایک موثرتحریک کانام ہے ، حلقہ این اے 106اورپی پی 112میں ترقیاتی منصوبے کائرہ خاندان کے دورکی یادگارہیں ،چوہدری قمرزمان کائرہ،چوہدری تنویراشرف کائرہ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے اپنے ادوارمیں عوامی مسائل جس طرح حل کرائے اس کی ماضی میں مثال ملنامشکل ہے۔