counter easy hit

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد میں ہو گا۔

کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی۔

چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل انکوائری کمیشن جوابات کا جائزہ لے گا۔