counter easy hit

حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کرینگے :جاوید سدھوال

Javed sdual

Javed sdual

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن میں ڈوبے ہوئے حکمران کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی آواز بلند نہیں کرسکتے پانامہ لیکس پرمنہ چھپانے والے حکمران کس منہ سے عالمی برادری کا سامنا کریں۔ان خیالات کا اظہار جاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ عوام کو ریلیف دینے والے حکمرانوں کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا