counter easy hit

جمہوریت کو فوج سے نہیں بادشاہت سے خطرہ ہے :شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

پیرس(نمائندہ خصوصی) عوامی فلاح وبہود کے تمام منصوبوں کے فنڈز میٹروبس ،اورنج ٹرین کی نذر کئے جارہے ہیں،جس کے نتیجہ میں عوامی مسائل میں اضافہ ہورہاہے۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو پاک فوج سے نہیں میاں نوازشریف کی بادشاہت سے خطرہ ہے