counter easy hit

موجودہ حکومت نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے با دیا، یاسر قدیر

 Yasser Khan

Yasser Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے ، ہوشرباء4 مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے، جبکہ بے روزگاری سے پریشان شہری خود کشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما رتحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسحق ڈار نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے۔