counter easy hit

تحریک انصاف کااصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا، انتہائی شریف اور سادہ لوح سیاستدان کی بے حرمتنی سے تحریک انصاف نے ساری حدیں پار کرلی ہیں، جاوید بٹ

تحریک انصاف کااصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا، انتہائی شریف اور سادہ لوح سیاستدان کی بے حرمتنی سے تحریک انصاف نے ساری حدیں پار کرلی ہیں، جاوید بٹ

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اصل چہرہ کھل کر پوری دنیا کے سامنے آچکا ہے اور آج انہوں نے ساری حدیں پار کرلی ہیں، انتہائی سادہ لوح اور شریف سیاست دان شاہد خاقان عباسی کی بیحرمتی کی گئی جنہوں نے کبھی کسی کی مخالفت میں بیان نہیں دیا ، جبکہ شرابی کبای انصافینز جو کہ شراب کو دیسی شہد ظاہر کر کے اسمبلی میں لاتے ہیں نے بد تہزیبی اور بد کرداری کی ساری حدیں پھلانگتے ہوئے تمام روایات کوپامال کر دیا ہے

Javed butt, ex, President, PMLN, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website