counter easy hit

دلوں پر حکومت اچھے اخلاق سے کی جاتی ہے ، میاں محمد نواز شریف نے اپنی خندہ پیشانی اور شائستہ اخلاق سے عوام کا دل جیت لیا اور عمران خان کی سیاست بداخلاقی کے اندھیروں میں غرق ہوگئی، چوہدری شمرو الہی

shamroz ilahi ghumman, chairman, advisory, council, PMLN, Europeدلوں پر حکومت اچھے اخلاق سے کی جاتی ہے ، میاں محمد نواز شریف نے اپنی خندہ پیشانی اور شائستہ اخلاق سے عوام کا دل جیت لیا اور عمران خان کی سیاست بداخلاقی کے اندھیروں میں غرق ہوگئی، چوہدری شمرو الہی

پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یورپ کے سینئر راہنما اور چیئرمین ایڈوائزری کونسل یوتھ ونگ یورپ چوہدری شمروزالہی گھمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اچھے طرز حکمرانی کی ایک نشانی بلند اخلاق اور سوز و گداز ہے جو کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف میں بدرجہ اتم موجود ہے جس کااظہار انہوں نے اپنے مخالفین کے تیرو نشتر کے جواب میں شائستگی کے ساتھ آئین وقانون کی بات کر کے کیا جبکہ ان کے مخالفین تحریک انصاف اور عمران خان اپنی تمام تر بداخلاقی اور بد تہزیبی کے ساتھ عوام کے سامنے ننگے ہوگئے ہیں اور اب گمنانی کے گہرے اندھیروں میں جانے کیلئے تیار ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website