غنڈہ گرد عمرانی ٹولےکا ابھی یہ حال ہے تو سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر تو یہ لوگ طالبان خان بن جائیں گے۔ چوہدری سجاد نمبردار پیریس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ نے فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غنڈہ گرد عمرانی ٹولہ اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کروانا چاہتا ہے آج اسمبلی میں جو ہوا وہ کسی بھی مہذب معاشرے کیلئے زہر قاتل ہے۔ عمرانی ٹولہ مسلم لیگ کے ثبوتوں اور رسیدوں کا مطالبہ کرتا رہا جب پیش کردیئے تو غنڈہ گردی شروع کردی یہ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں۔
ابھی سے اسمبلی میں یہ حال ہے تو کل یہ لوگ طالبان بن جائیں گے اور ہر جگہ اپنی من مانی کرتے پھریں گے۔ ان کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سخت سےسخت ایکشن لینا چاہیے۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 69
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276