yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

جیکولین فرنینڈس’’ ڈیشوم‘‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گی

Yes 2 Webmaster July 28, 2015 1 min read
Jacqueline Fernandez
Share this:
Jacqueline Fernandez
Jacqueline Fernandez

ممبئی : سری لنکن حسینہ اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس جو ورن دھون اور جان ابراہم کے ساتھ ’’ڈیشوم‘‘ ( Dhishoom ) کی شوٹنگ کے لیے مراکش میں ہیں فلم کے لیے ایکشن مناظر عکس بند کروائیں گی۔

اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر دنوں ساتھی اداکاروں کے ساتھ سیٹ پر لی جانیوالی سیلفی انسٹا گرام کر اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان ابراہم اور ورون دھون کے ساتھ ایکشن کا وقت کا آگیا ہے۔ دریں اثنا اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ جان ابراہم اور ورون دھون کی طرح وہ بھی اپنی اس فلم کے متعلق بہت سیریس ہیں اور انھوں نے ایکشن مناظر شوٹ کرانے کے لیے بہت سخت ایکسرسائز کرکے اپنے جسم کو انتہائی فٹ بنا لیا اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس مقصد کے لیے انھوں نے اپنے گھر پر بھی جم بنا رکھا تھا اور اب مراکش میںبھی سخت محنت کررہی ہیں۔

اس کے علاوہ ماہر ٹرینر سے جمناسٹک اور فائٹ کی خصوصی تربیت لی ہے تاکہ زمین پر گرنے والے یا لڑائی کے دوران لگنے والی چوٹوں سے خود کو بچانے کے علاوہ ایک ایکشن ہیروئن کا کردار بہتر طور سے نبھا سکوں ۔بتایا گیا ہے کہ فلم ڈیشوم کی ہدایات ورون دھون کے بھائی روہت دھون دے رہے ہیں اور اسے اسے ساجد نڈیاڈوالا گرینڈسن انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

ادھر بالی ووڈ میں خبرگرم ہے کہ جیکولین فرنینڈس ہالی ووڈ ہارر فلم ’’ڈیفینیشن آف فیئر‘‘ (Definition of Fear ) میں بھی کام کررہی ہیں ۔ جیمز سیمپسن کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اس فلم میں وہ فزیالوجی کی طالبہ ’’ سارا فورڈنگ‘‘ کے کردار میں نظر آئیں گی جب کہ دیگر کاسٹ میں کیتھرائن بیرل ، مرسڈیز پپالیا اور بلیتھ ہیبرڈ شامل ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Yasir Shah
Previous Post ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی
Next Post پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی، سیف علی خان
Saif Ali Khan

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.