counter easy hit

شیخ بابر کے اعزاز میں احسان اللہ خان کا اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف عشائیہ

Babar Sheikh Honor Party

Babar Sheikh Honor Party

ایتھنز (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز شخصیت شیخ بابر کے اعزاز میں یونان کی ہر دلعزیز شخصیت اور ممتاز سینئر صحافی احسان اللہ خان نے اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف عشائیہ دیا جس میں احسان اللہ خان کے علاوہ ON-TV TAKBEER TV کے پروڈیوسر ناصر حسبوکی نے بھی خصوصی شرکت کی۔

شیخ بابر نے اپنے اعزاز میں شاندار عشائیہ دینے پر احسان اللہ خان صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔