counter easy hit

گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اداکارہ اور فلم سٹار میگا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی اور بہت جلد شوبز میں واپس آرہی ہوں، جنھے علم ہے کہ میرے چاہنے والے میری واپسی کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں، جلد واپس آ کر اپنی پروفارمس سے ان کو خوش کروں گی۔

Meghaa

Meghaa