counter easy hit

اٹلی کے شہر پادوا کے مشہور بزنس مین وحید گوندل نے اپنے دوستوں کے عزیز میں ظہرانہ دیا

Businessman Waheed Gondal - lunch

Businessman Waheed Gondal – lunch

میلان( شیخ بابر سے) اٹلی کے شہر پادوا کے مشہور بزنس مین وحید گوندل نے اپنے دوستوں سید صابر حسین، ملک عزیز، محمد اسد ، محمد نعمان ، محمد زبیر اور منشا صاحب کے عزیز میں شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا۔