counter easy hit

چوہدری ذوالفقار پاکستان کا دورہ مکمل کرکے انگلینڈ وآپس پہچ گئے

میلان (شیخ بابر سے) لال قلعہ مانچسٹر کے ڈائریکٹر اور انگلینڈ کی ممتاز کاروباری، سیاسی اور ہر دل عزیز شخصیت چوہدری ذوالفقار اپنا پاکستان کا دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز واپس انگلینڈ پہچ گئے۔

مانچسٹر ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

پاکستان میں ان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Chaudhry Zulfiqar

Chaudhry Zulfiqar