counter easy hit

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

Rawalpindi, three, years, old, young, girl, tried, to, rape, in, Ranial, Rawalpindi, which, is, tackled
راولپنڈی(اصغر علی مبارک)بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے رنیال میں راولپنڈی بچی ملائیکہ نور کو میڈیکل کے لئیے بینظیر بهٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ راولپنڈی بچی گهر سے دوکان میں چیز لینے گئی جہاں دوکاندار مسعود نے زیادتی کی کوشش کی ۔راولپنڈی ملزم مسعود کو تهانہ صدر بیرونی پولیس نے گرفتار کرلیا