counter easy hit

ایدھی کا مشن جاری رہے گا،اقبال خونن

 Iqbal kunn

Iqbal kunn

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستا ر ایدھی پاکستا نی قو م کا سرما یہ تھے۔ جنہو ں نے پو ری زندگی خدمت خلق کیلئے وقف کی۔ان کا نا م تا ریخ میں سنہری حرو ف میں لکھا جا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ انہو ں نے انسا نیت کی خدمت کا جو مشن شروع کیا وہ تا عمر جا ری رہے گا