counter easy hit

ملک اب احتجاجی تحریکوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ،میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)احتجاجی تحریکوں اور دھرنوں نے ملک کی معیشت کو بہت نقصان پہنچایا ہے اب ملک ایسی تحریکوں کا متحمل نہیں اب عوام کوملک کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر سامنے آ نا ہوگا اور ایسے لوگوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیفآرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب قوم ایسے بہروپیوں کو پہچان گئی ہے اور ملک کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا ساتھ کبھی نہیں دے گی بلکہ ایسے افراد کو ہمیشہ مسترد کرے گی۔