counter easy hit

وزیر اعظم صحت یاب ،معیشت بیمار ہے، شاہد لطیف گجر

Shahid Latif Gujjar

Shahid Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف) وزیر اعظم تو بیرون ملک قوم کے پیسوں سے علاج کرا کے صحت یاب ہو گئے مگر معیشت بیمارہے۔ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور امن و امان کی مخدوش صورت حال عوام کا مقدر بن چکی ہے۔ ملک ڈیڑھ ماہ سے بغیر وزیر اعظم اور تین سال سے بغیر وزیر خارجہ کے چل رہا ہے۔ ملک کا ہر طبقہ حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہے