counter easy hit

کشمیر کی آزادی زیادہ دور کی بات نہیں:محمد اقبال چوہدری

 Iqbal Chaudhry

Iqbal Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور کی بات نہیں۔ کشمیری عوام نے لاکھوں جانوں کے نذرانے پیش کر کے ثابت کردیا ہے کہ وہ بھارت سے آزادی حاصل کئے بغیر نہیں رہیں گے۔ ان خیالا ت کا اظہار محمد اقبال چوہدری جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کی تیسری نسل اپنے خون سے آزادی کے اس پودے کو سینچ ر ہی ہے۔