
Indian pop singer Mika Singh to speak in favor of Pakistani artists
بھارت کے مقبول پاپ سنگر میکا سنگھ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے، کہا کہ میوزک کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں فلم پروڈیوسر راہول اگروال بھی سامنے آگئے۔ انہوں نے پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی رکنیت سے استعفیٰ بھی دے دیا۔
واضح رہے کہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں اور ٹیکنیشنز پر پابندی عائد کررکھی ہے

