yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی میڈیا نے دھونی کے کیرئیر پر سوالات اٹھا دیئے

MH Kazmi July 4, 2017 1 min read
Share this:

ویسٹ انڈیز سے چوتھے ایک روزہ میچ میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے سابق کپتان ایم ایس دھونی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔

Indian media raised questions on Dhoni's career
Indian media raised questions on Dhoni’s career

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سے ایک روزہ میچ میں عبرتناک ناکامی نے بھارتی میڈیا کو کرکٹ ٹیم پر انگلیاں اٹھانے کا موقع فراہم کردیا تاہم اس کی زد میں سب سے زیادہ سابق کپتان ایم ایس دھونی ہیں جن کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ دھونی کو ایک کامیاب فنشر کھلاڑی قرار دیا جاتا ہے جو چئمپئنز ٹرافی میں بھارتی شائقین کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور 5 جولائی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھی وہ محتاط کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے جس پر بھارتی کرکٹ شائقین سمیت میڈیا بھی ان سے ناراض ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دھونی 114 گیندوں پر 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ انہوں نے اپنی اننگز میں صرف ایک چوکا لگایا، جب تک دھونی کریز پر موجود رہے تو یہی گمان کیا جارہا تھا کہ بھارتی ٹیم میچ جیت جائے گی لیکن انڈین ٹیم 190 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

بھارتی معروف نشریاتی ادارے ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں دھونی کی کارکردگی پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دھونی اب کامیاب فنشر نہیں رہے اس لئے ورلڈ کپ سے قبل سلیکٹرز کو ان کے متبادل پر غور کرنا چاہیئے۔ نشریاتی ادارے نے دھونی کے متبادل کا نام تجویز کرتے ہوئے کہا کہ دہلی سے تعلق رکھنے والے رشب پانت دھونی کے متبادل کے طور پر موزوں امیدوار ہیں جو موقع کی تلاش میں ہیں جو نہ صرف بڑے شارٹس کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ کئی لوگوں کو متاثر کرچکے ہیں تاہم بھارتی ٹیم مینجمنٹ حیران کن طور پر ان سے ناراض دکھائی دیتی ہے۔ نشریاتی ادارے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے تھنک ٹینک کو مشورہ دیا کہ دھونی کے متبادل کے طور پر رشب پانت کو آزمانا چاہیئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Varun and Anushka will appear on the big screen for the first time
Previous Post ورن اور انوشکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دکھائی دیں گے
Next Post جولائی5 پاکستان اور دنیائے اسلام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن اس دن کا مکروع ترین اقدام پاکستان اور اسلامی دنیا کے عظیم ترین بلاک پر بھی قیامت صغریٰ ثابت ہوا، قاری فاروق احمد فاروقی
Qari Farooq Ahmed, Ex-Organizer, PPP, France, says,about, Blackday, being, observed, by,PPP, on, 05, July, 2017

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.