yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی صحافی نے پول کھول ڈالا

MH Kazmi May 15, 2019 1 min read
Indian journalist opened the pool
Share this:

Indian journalist opened the pool

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی معروف خاتون صحافی ارون دھتی رائے نے اپنے ایک انٹرویو میں تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ پلوامہ حملہ جعلی تھا اور اس کابھارتی آرمی چیف کو پہلے سے علم تھا۔ ان کا کہناتھا کہ کشمیر میں ایسی صورتحال پائی جاتی ہے جہاں زیادہ سے زیادہ نوجوان مسلح آزادی کی جدوجہد میں شریک ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں سیاسی صورتحال کی وجہ سے ہندو قوم پرستی میں اضافہ ہوگیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ قوم پرستی کو ہندوووٹروں کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ بھارتی مصنفہ نے کہا کہ کشمیر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان فلیش پوائنٹ کے بجائے ایک بفرزون ہونا چاہیے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کشمیر میں حقیقی، جعلی اوردرپردہ دہشت گرد گروپ موجودہیں۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ پلوامہ حملہ ایک جعلی آپریشن تھا جس کا بھارتی فوج کے چیف کو پہلے سے علم تھا۔ ناہوں نے کہا کہ پلوامہ حملے کو انٹیلی جنس کی ناکامی قرار دیا گیا اور گورنر کشمیر نے بھی اس کا اعتراف کیا اور اس کے بعد سب چپ ہو گئے ہیں۔ ارندھتی رائے نے کہا کہ موجودہ بھارتی وزیراعظم نے بھارتی فورسز کی تصاویر کو انتخابی مہم چلانے کے لیے استعمال کیا جو انتہائی خوفناک عمل ہے۔ بھارتی صحافی نے انکشاف کیا کہ انٹیلی جنس کی رپورٹس موجود تھیں جن میں متوقع حملے کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی فوج کے سربراہ کی کلپ موجود ہے جس میں پلوامہ حملے سے پہلے صحافی نے ان سے سوال کیا تھا کہ کسی حملے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے آپ اس کے بارے میں کیا کہیں گے؟ کس کے جواب میں بھارتی آرمی چیف نے کہا تھا کہ ان کو کرنے دو،ہم دیکھ لیں گے اور اس کے بعد اچانک سب غائب ہو گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
New turn in sexual harassment case
Previous Post جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ
Next Post ایسا نسخہ جو حکیموں ، ڈاکٹروں کی دکانیں بند کروا سکتا ہے
Such a prescription that can shut the shops of doctors, doctors

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.