yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والے اقدامات سے باز رہے، چین

MH Kazmi January 16, 2018 1 min read
INDIA, SHOULD STOP, STATEMENTS, LIKE, TO, BLOW, HATRED, IN, THE, REGION
Share this:

INDIA, SHOULD STOP, STATEMENTS, LIKE, TO, BLOW, HATRED, IN, THE, REGIONچین نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والی بیان بازی اور اقدامات سے باز رہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا بیان غیر تعمیری اور باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے خلاف ہے۔لو کینگ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے بیانات سے سرحدوں پر امن اور استحکام کو نقصان پہنچے گا۔ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین اور بھارت ایک دوسرے کے اہم ہمسائے ہیں اور دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے خدشات کو بھلا کر اسٹریٹجک رویہ اختیار کرنا چاہیے۔لوکینگ نے بھارت پر زور دیا کہ وہ گزشتہ برس ستمبر میں برکس کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سرحدوں پر امن و امان قائم کرنے کے حوالے سے طے پانے والی مفاہمت کا جائزہ لے اور ایسی کسی حرکت سے باز رہے جو صورت حال کو مشکل بنائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کے بیان سے ایک چیز کو تو بالکل واضح اور ناقابل تردید ہے کہ بھارتی فوجی جوانوں کی جانب سے گزشتہ برس غیر قانونی طور پر سرحد کراس کی گئی۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان سکم سیکٹر کی تاریخی قراردادوں کے ذریعے حلقہ بندی ہو چکی ہے جب کہ ڈانگ لانگ کا علاقہ چین کی ملکیت ہے اور چین اپنے علاقے کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے بھارتی آرمی سے کہا ہے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔یاد رہے کہ بھارتی آرمی چیف نے تین روز قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ چین ایک طاقتور ملک ہے لیکن بھارت بھی کمزور نہیں ہے۔ اس کے علاوہ جنرل بپن راوت نے چین کے ساتھ شمالی سرحد پرتوجہ بڑھانے کی بات کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QUETTA, CH. PERVEZ ILAHI, MEET, CM BALUCHISTAN, ABDUL QUDDUS BAZINJO, AND, TOOK, BRIEFING, ON, BALUCHISTAN, SITUATION
Previous Post کوئٹہ: چودھری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو اہم ترین مشورے دینا شروع کردیئے، بلوچستان کے حالات پر مکمل بریفنگ
Next Post پی آئی اے کی نجکاری کو 15 اپریل تک حتمی شکل دینے کیلئے پر عزم ہیں، دانیال عزیز
WE, ARE, COMMITTED, TO, PRIVATIZE, PIA, DANIAL AZIZ

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.