yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

Yes 1 Webmaster August 15, 2015 1 min read
Kashmir Strike
Share this:
Kashmir Strike
Kashmir Strike

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کے لئے سری نگر سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس تعینات ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر خاتون حریت رہنما آسیہ اندرابی کی سربراہی میں خواتین نے نہ صرف پاکستانی پرچم لہرائے بلکہ نظریہ پاکستان کو ہی بقائے پاکستان قرار دیا جب کہ بھارتی فوج کی جانب سے کرفیو کے باوجود سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Justice Wajih Ud Din
Previous Post جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا
Next Post کراچی آپریشن سے امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، فلپ بارٹن
Philip Barton

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.