counter easy hit

امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Imtiaz Dar funeral prayers hmysrh

Imtiaz Dar funeral prayers hmysrh

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سینئر راہنما مسلم لیگ ن امیتاز ڈار کی ہمیشرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ شیخاں والے قبرستان میں پڑھا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کی شرکت نمایاں شخصیات میں چوہدری ارشدفتہ بھنڈ ، ڈاکٹر آصف محمود ، سجاد احمد بٹ ، مولوی سجاد بٹ ، سلیم بٹ کھوڑیاں ، حاجی عبدالغفار ، جمشید بٹ ، معظم بٹ ، صفدر ، تنویر ڈار ، حاجی باقر ڈار ، ملک محمد نعیم ، خالد مجید ڈار ، ڈاکٹر محمد عنایت بھٹی ، چوہدری عرفان احمد صفی ، جمشید انصاری ، میاں افضل ، یاسر بٹ شاد باغ ، نعیم بٹ ، رضی شاہ ، خالد بلا بٹ ، ندیم اللہ بٹ ، عثمان بٹ ، ڈاکٹر شہباز ملک ، زاہد بٹ ، ذیشان مجید بٹ ، سیف یعقوب ، ولایت بھٹی ، سجاد کا کا ڈار ، شہاب بٹ ، محمد دسعید بٹ ، ملک افتخار ، شیراز انصاری ، بلال انور بٹ ، شیخ نوید اللہ صدیقی ، لطیف قریشی ، احسان اللہ بٹ ، وقاص بٹ ٹینکی محلہ ، ملک عرفان ، وحید مسعود بٹ ، اسلم پپنی بٹ ، عبدالغفار بٹ ، اجمل بھٹی ، امانت بٹ ، عبدالرزاق بٹ صحافی ، بابر شاہین بٹ ، چوہدری اختر برنالہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت