counter easy hit

جرائم پیشہ افراد کیخلاف ننگی تلوار ہوں , شفقت محمود بٹ

 Shafqat Mehmood Butt

, Shafqat Mehmood Butt

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف ننگی تلوار ہوں کسی کو معاف نہیں کیا جائیگا منشیات فروش کرپشن کرنے والے امن وامان تباہ کرنے والوں کیخلاف ہوں انشاء اللہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق ، ڈی ایس پی سٹی سرکل شاہد نواز وڑائچ کی قیادت میں امن وامان کے قیام میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں گے جرائم پیشہ لوگ یاتو ہمارا علاقہ چھوڑ جائیں یاجرائم سے توبہ کرلیں SHOشفقت محمد بٹ نے صحافیوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے مزید کہا مشکوک افراد کی چیکنگ کی جائے ادرگشت اور ناکوں کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے جائیں ہمارے دروازے لوگوں کی خدمت کیلئے کھلے ہیں ہم لوگوں کو امن وامان کے حوالے سے اقدامات کرتے رہیں گے