counter easy hit

7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن

7 villages in the gas supply

7 villages in the gas supply

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن ، مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ NA107کی کاوشوں سے کوٹلہ قاسم خاں سیدہ براہم گنجا، دینہ چک جوڑا شاہ سرمست ، ٹھر گلہ ، میں جلد پائپ لائن بچھانے کا کام شروع ہو جائیگا یاد رہے ان دیہات میں 4انچ پائپ لائن پہلے ڈالی جاچکی ہے یاررہے کہ گرڈایشن سوئی گیس سے جوڑا تک 8انچ پائپ لائن پہلے ہی ڈالی جاچکی ہے اب 7دیہات میں جلد کام شروع ہونے کا امکان اور پائپ کئی جگہ دوا نچ پہنچ