counter easy hit

عمران خان کے مشن میں شریک اس باوقار خاتون نے دو روز قبل ایسا کارنامہ سر انجام دے ڈالا کہ پوری دنیا میں بلے بلے ہو گئی

Imran Khan's missionary woman, who started a show two days ago, said that the whole world was blown apart.

لاہور(ویب ڈیسک) ڈاکٹر سمعیہ یاسمین، کنسلٹنٹ میڈیکل انکالوجسٹ،شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹرکوکونکر کینسر فاوٗنڈیشنIDEAایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے اس سال پاکستان سے ڈاکٹر سمعیہ یاسمین،کنسلٹنٹ میڈیکل انکالوجسٹ،شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کوکونکر کینسر فاوٗ نڈیشن IDEA ایوارڈ اور منٹورشپ پروگرام کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں سے 24نوجوان ماہر نفسیات منتخب کیے گئے تھے اور ڈاکٹر سمعیہ یاسمین پاکستان کی نمائند گی کریں گی۔ا نٹر نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ایجوکیشن ایوارڈ (IDEA)ایک انتہائی مسابقتی ایوارڈ ہے۔ یہ ایوارڈ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ابتدائی کیر یئر انکلوجسٹاور ASCOممبران کے درمیان علم کا اشتراک کرنے میں مدد کرتا ہے۔یہ پروگرام ایک ماہر ASCOرکن “Mentor” اورIDEAوصول کندگان کواکھٹاکرتاہیجس کی بدولت IDEAوصول کندگان ASCOکے سالانہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ اپنے “Mentor”کے ادارے کے دورے اور اپنے ممالک میں کینسر کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کے لئے طویل مدتی تعلقات میں مدد فراہم کر تا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website