counter easy hit

مداح کیا سمجھتے رہے اورنکلا کیا ؟ اداکارہ سجل علی کا بڑی عید کے بعد شادی کا اعلان ، مگر ان کی شادی کس سے ہو رہی ہے ؟

What are the fans and fans? Actress Sajal Ali announces marriage after a big festival, but who is getting married?

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی شادی عیدالاضحی کے بعد ہو گی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کیلئے دونوں خاندانوںں نے تیاریاں شروع کر دی ہے اور قوی امکان ہے کہ عید الاضحی کے بعد رخصتی ہو گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ سجل اور احد رضا میرکے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہی ہیں لیکن دونوں اس کی تردید کرتے رہے ۔دونوںنے گزشتہ دنوں منگنی کی تھی، واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کیلئے دونوں خاندانوںں نے تیاریاں شروع کر دی ہے اور قوی امکان ہے کہ عید الاضحی کے بعد رخصتی ہو گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website