yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں، عابد شیرعلی

MH Kazmi April 1, 2017 1 min read
Imran Khan preparations for third marriage, Abid Sher Ali
Share this:

فیصل آباد: وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے ہم فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اورعمران خان ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرلیں۔

Imran Khan preparations for third marriage, Abid Sher Ali
Imran Khan preparations for third marriage, Abid Sher Ali

فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ  پاناما کے معاملے میں ہمارا دامن صاف ہے ہم نے اپنے بزرگوں کی قبروں کا بھی ٹرائل کروایا بہت جلد کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ہم عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اور عمران خان ناکامی کے بعد اپنی تیسری شادی کی تیاری کریں۔ عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے تمام حواری چور اور ڈکیت ہیں اگر جہانگیر ترین کے حق میں فیصلہ آجائے تو ٹھیک ہے اور کسی اور کے حق میں عدالتیں فیصلہ دیں تو کہتے ہیں کہ ڈیل کا حصہ ہے اگر عمران خان نے فیصلوں کی ناکامی پر عدالتوں پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی دربار سے لنگر اورمزارت کا مال کھاتے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کا اتنا وزن نہیں جتنی بھڑکیں مارتے ہیں ہم بنی گالہ کی بھڑکوں کا جواب ہم اپنےکام سےدیں گے۔ وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پورے سندھ کی ایک سڑک بتادیں جو پنجاب کی ایک عام سڑک کا مقابلہ کرسکے ان کی حکومت نے سندھ کو ہاتھوں، لاتوں اور منہ سے لوٹا ہے اب آصف زرداری کراچی میں بھی چند سیٹیں جیت جائیں تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن 3سال تک کہاں تھے وہ تو شراب خانوں میں مار کھاتے رہے اور عوام اور عدالتوں کو بتایا کہ علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم تھا وہ بتائیں کہ  کس کے ڈر سے ملک چھوڑ کر فرار ہوئے اور اگر انہوں نے علاج یا کوئی ٹیسٹ کروائے مجھے اس اسپتال کا نام بتا دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ضمانت عدالتوں کا کام ہے لیکن شرجیل میمن سینما کی ٹکٹیں بلیک کرتے اور سی ڈیز بیچتے تھے ان کے  گھر سےاربوں روپے کیسے نکلے یہ ایک معمہ ہے۔

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے سوال پر وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سندھ میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدجاری ہے اور وہاں ایپکس کمیٹی بھی موجود ہے وہ خود فیصلہ کرے گا اور ایپکس کمیٹی میں  اے ڈی خواجہ کا جوبھی فیصلہ ہوگا وہی بہتر ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abdul Qadir has called accountable for a board officials
Previous Post عبدالقادر نے بورڈ حکام کے احتساب کا مطالبہ کردیا
Next Post وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز
Prime Minister Nawaz Sharif health sudden dissonant

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.