yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عبدالقادر نے بورڈ حکام کے احتساب کا مطالبہ کردیا

MH Kazmi April 1, 2017 1 min read
Abdul Qadir has called accountable for a board officials
Share this:

 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے پی سی بی حکام کے احتساب کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بننے سے عہدہ چھوڑنے تک کا مکمل حساب کتاب ہونا چاہیے۔

Abdul Qadir has called accountable for a board officials
Abdul Qadir has called accountable for a board officials

سابق’’گگلی ماسٹر‘‘ گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے پیٹرن انچیف کی نگرانی میں قائم کمیٹی اچھا کام کرنے کی صورت میں شاباش جبکہ قصور وار ثابت ہونے پر کڑی سے کڑی سزا دے۔ عبدالقادر نے کہا کہ شہریار خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ اچھا ہے، میری رائے میں ان کو کرکٹ بورڈ میں دوسری اننگز کھیلنی ہی نہیں چاہیے تھی، عہدے کو خیر باد کہنے کے باوجود اب ان کے بارے میں بڑے سوالات اٹھتے رہیں گے، اگر وہ یہ فیصلہ نہ کرتے تو انھیں خود ہی نکال دیا جاتا، عبدالقادر نے کہا کہ شہریار خان کے مستعفی ہونے کے بعد اطلاعات آ رہی ہیں کہ نجم سیٹھی اگلے چیئرمین ہوں گے، پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم محمد نواز شریف خود بھی کرکٹر رہے ہیں۔ ان کے پاس یہ اچھا موقع ہے کہ بہتر فیصلہ کر کے کرکٹ کو مزید تباہ ہونے سے بچا لیں۔ عبدالقادر نے کہا کہ پی سی بی میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے، جن لوگوں نے کبھی بیٹ ہاتھ میں نہیں تھاما وہ بورڈ کے معاملات چلاتے آئے ہیں، عہدیدار انتظامی اور کرکٹ دونوں شعبوں میں بُری طرح ناکام رہے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ بورڈ حکام کو سمجھ جانا چاہیے کہ سب بہاریں کرکٹرز کی وجہ سے ہیں لیکن وہ انھیں  ذلیل کرتے رہتے ہیں، انھیں اپنا یہ رویہ ترک کرنا چاہیے۔ عبدالقادر نے کہا کہ اس وقت چیئرمین، چیف آپریٹنگ آفیسر،گورننگ بورڈ، چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ اور ایسوسی ایشنز کے صدور اہم ترین عہدے ہیں، سارے نہیں تو کم ازکم 2 عہدے کرکٹرز کے سپرد کیے جانے چاہئیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sachin Tendulkar became a singer, he has recorded a song with Sonu
Previous Post سچن ٹنڈولکر گلوکار بن گئے، سونو کے ساتھ گانا ریکارڈ کرا دیا
Next Post عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں، عابد شیرعلی
Imran Khan preparations for third marriage, Abid Sher Ali

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.