yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

اردو کے نفاذ کیلئے سپریم کورٹ کا فیصلہ مستحسن ہے۔ پی پی پی فرانس

Yes 1 Webmaster July 11, 2015July 11, 2015 1 min read
Malik Munir Ahmad
Share this:
Malik Munir Ahmad
Malik Munir Ahmad

پیرس (اشفاق احمد چودھری) سپریم کورٹ کی جانب سے تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا ترجمہ اردو میں شائع کرنے کے حکم کو مستحسن قرار دیتے ہوئے ملک منیر احمد کہا کہ اردو عوامی زبان ہے اور قوانین و پالیسیوں کی اردو میں اشاعت سے عام آدمی کو انہیں سمجھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے میں آسانی ہو گی۔

پی پی پی فرانس کے رہنما نے سپریم کورٹ کے حکم کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے حکم پر تمام سرکاری دستاویزات اور فارم کی اردو میں پرنٹنگ‘ سرکاری ویب سائٹس کی اردو میں منتقلی اور صدر مملکت ‘ وزیراعظم و وفاقی وزراءکے اندرون و بیرون ملک اردو میں تقاریر کے علاوہ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کاروائی بھی اردو میں قلمبند ہونی چاہئے اور ان اداروں میں تمام لوگوں کو اردو میں تقاریر پر بھی پابند کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت ملنے پر عوام کو مبارکباد پیش کرنے کے علاوہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی اور سابق صدر آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر بھی اظہار افسوس کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Virat Kohli
Previous Post بھارت نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے ہرا دیا
Next Post پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.