yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تھانے ٹھیک ہوں تو مسجدوں میں رش لگ جائے، سندھ ہائی کورٹ

MH Kazmi July 13, 2017July 13, 2017 1 min read
If the police station is fine, then there should be crowds in the mosques, Sindh High Court
Share this:
 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں پولیس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھانے ٹھیک ہوجائیں تو ملک کی مسجدوں میں رش لگ جائے۔
If the police station is fine, then there should be crowds in the mosques, Sindh High Court
If the police station is fine, then there should be crowds in the mosques, Sindh High Court

سندھ ہائیکورٹ میں دوسال سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے لاپتہ شہریوں کو بازیاب نہ کرانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس سید محمد فاروق شاہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایسی پولیس پر لعنت ہو، کیا پولیس کا کام لوگوں کو صرف ڈرانا دھمکانا رہ گیا ہے، اس ملک میں تھانے ظلم خانے بن گئے ہیں، اگر تھانے بہتر ہوں تو ملک کی مسجدوں میں بھی رش ہوجائے، پولیس افسران نے جوئے اور شراب خانوں کے لیے بیٹر (کارندے) رکھے ہوئے ہیں لیکن شہریوں کی بازیابی کے لیے کچھ نہیں کرسکتے۔ جسٹس سید محمد فاروق شاہ نے کہا کہ لاپتہ افراد سے متعلق بنائی گئی جے آئی ٹی کی کارگردگی صفر ہے، جے آئی ٹی کا مقصد آمدن، گفتن، نشستن اور برخاستن رہ گیا ہے، جو تجزیہ جے آئی ٹی رپورٹ میں پیش کیا گیا وہ تو ہم بھی کرسکتے ہیں۔

 ڈی ایس پی نیو کراچی انڈسٹریل ایریا ارشاد نبی بھٹو نے عدالت میں کہا کہ محمد سفران نامی شہری کو میری حدود سے نہیں اٹھایا گیا۔ ڈی ایس پی ارشاد نبی کے جواب پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیان پر پولیس افسر کو شرم آنی چاہیے، اگر کسی پولیس افسر کا بیٹا غائب کردیا جاتا تو بھی ایسا بیان دیتے۔ وفاقی حکومت نے عدالت میں اپنی رپورٹ میں کہا کہ لاپتہ شہری وقار الرحمان کو کسی حساس ادارے نے گرفتار نہیں کیا۔ عدالت نے وقار الرحمان کو بازیاب کراکر 10 اگست تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ خاتون وکیل عائشہ رحمان نے کہا کہ ان کے شوہر ناصر حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے ٹول پلازہ کے قریب لاپتہ ہوگئے تھے۔ عدالت نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو 17 اگست تک ناصر کو بازیاب کرانے کا حکم دیا۔ ہائی کورٹ نے پولیس کو محمد سفران کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرکے 3 اگست تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ لاپتہ شہری سے متعلق درخواست کے مطابق محمد سفران کو 11 جون کو سرجانی سے حراست میں لیا گیا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Aishwarya Rai is more diligent and beautiful actress than me, Sushmita Sen
Previous Post ایشوریا رائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین
Next Post بھارتی اداکار سنجے کپور کی 13 سال بعد ٹی وی پر واپسی
Indian actor Sanjay Kapoor returns to TV after 13 years

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.