yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشوریا رائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین

MH Kazmi July 13, 2017July 13, 2017 1 min read
Aishwarya Rai is more diligent and beautiful actress than me, Sushmita Sen
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین نے اپنی حریف اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں کہا ہے کہ ایشوریارائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔

Aishwarya Rai is more diligent and beautiful actress than me, Sushmita Sen
Aishwarya Rai is more diligent and beautiful actress than me, Sushmita Sen

اداکارہ سشمیتا سین اور ایشوریا رائے کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، 1994 میں ایشوریا نے مس ورلڈ اور سشمیتا نے مس یونیورس کا خطاب جیت کر بین الاقوامی شہرت حاصل کی تھی لہٰذا ابتدا ہی سے دونوں اداکاراؤں کے درمیان میڈیا پرمقابلہ کرنے کے ساتھ انہیں ایک دوسرے کی حریف تصورکیا جاتا ہے۔ ایشوریا رائے اور سشمیتا سین نے بھی  کبھی میڈیا میں گردش کرنے والی افواہوں کی تردید نہیں کی بلکہ ہمیشہ اس معاملے پر خاموشی اختیار کیے رکھی تاہم اب سشمیتا سین نے ایشوریا کے بارے میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہیں خود سے بڑی، محنتی اور خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو کے دوران جب سشمیتا سین سے پوچھا گیا کہ آپ اپنی اورایشوریا رائے کی کامیابی کے متعلق کیا کہنا چاہتی ہیں جس پرانہوں نے نہایت فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایشوریا رائے ان سے زیادہ محنتی اور خوبصورت ادکارہ ہیں، لوگ سوچتے ہیں ہم دونوں ایک دوسرے کی حریف ہیں لیکن یہ سچ نہیں ہے، ایشوریا اپنی زندگی اپنی شرطوں کے مطابق جیتی ہیں اورمجھے ایسا لگتا ہے انہوں نے فلم انڈسٹری میں مجھ سے بہتر اوراچھا کام کیا ہے جبکہ میں ان کے مقابلے میں زیادہ بہتر کام نہیں کرسکی۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ میں 8 گھنٹوں سے زیادہ کام نہیں کرسکتی جس کی وجہ سے مجھے پروڈیوسرزکا غصہ بھی برداشت کرنا پڑا لیکن ایشوریا اپنے کام کو پورا وقت دیتی ہیں اور بنا تھکے کام کرتی ہین لہٰذا مجھے یہ کہنے میں کوئی عارنہیں کہ ایشوریا اور میرا کوئی مقابلہ نہیں بلکہ وہ مجھ سے زیادہ محنتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ranbir Kapoor made important revelations about her family
Previous Post رنبیر کپور نے اپنے گھر والوں کے متعلق اہم انکشافات کردیئے
Next Post تھانے ٹھیک ہوں تو مسجدوں میں رش لگ جائے، سندھ ہائی کورٹ
If the police station is fine, then there should be crowds in the mosques, Sindh High Court

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.