counter easy hit

کینیڈا: خاتون پر اپنے 6 بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت

کینیڈا کی ایک خاتون پر کولڈ اسٹوریج میں اپنے 6 بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت ثابت ہوگیاہے۔

Canada: a woman accused of hiding the remaints of his 6 children

Canada: a woman accused of hiding the remaints of his 6 children

کولڈ اسٹوریج میں کام کر نے والی خاتون کی جانب سے بچوں کی باقیات محفوظ کرنے کا انکشاف اس وقت ہوا، جب وہ لاکر کا کرایہ ادا کرنے میں ناکام ہوئی۔ کینیڈا کے شہر ونی پگ کے کولڈ اسٹوریج میں سامان کی نیلامی کے لیئے لاکر کو کھولا گیا تو اس میں سے 6 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں، جن بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں ان کی عمروں کا اندازہ چونتیس سے چوالیس ہفتے لگایا گیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ بچے مردہ پیدا ہوئے تھے یا ان کی موت پیدائش کے بعد ہوئی۔ خاتون کو اس جرم میں چھ سال قید تک کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website