counter easy hit

ویانا: آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے پانڈا کے بچے 6 ماہ کے ہو گئے

قلابازیاں لگاتے اور شرارتیں کرتے ہوئے بچوں نے اب بانس کی کونپلیں بھی کھانا شروع کر دی ہیں ، نگران کے ساتھ ماں بھی دیکھ بھال کرتی ہے

Vienna: baby panda born at the zoo in Austria were held for 6 months

Vienna: baby panda born at the zoo in Austria were held for 6 months

ویانا:  آسٹریا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پانڈا کے دو بچے چھ ماہ کے ہو گئے ۔ شرارتیں کرتے ، قلابازیاں کھاتے بچے توجہ کا مرکز بن گئے ۔ فوفینگ اور فوبان نامی پانڈا کے بچے دارالحکومت ویانا کے شون برن چڑیا گھر میں پیدا ہوئے تھے ۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق دونوں بچے صحت مند ہیں اور زیادہ وقت کھیل کود میں گزارتے ہیں ۔ اونچے درختوں پر چڑھنا ان کا مشغلہ ہے ۔ نگرانوں کے ساتھ ساتھ ان کی ماں بھی ان کی دیکھ بھال کرتی ہے ۔ بچوں نے بانس کی کونپلیں کھانا شروع کر دی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website