counter easy hit

ممتازبزنس مین اور تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ابرار کیانی   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

 

ممتازبزنس مین اور تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ابرار کیانی   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے   وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد دی۔ اور دعا کی کہ اللہ  کریم  قدم قدم اور لمحہ لمحہ اللہ پاک اور سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں قبول ہو۔ اور دنیا و آخرت میں نعلین مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نصیب ہو۔ آمین ​

 شیخ نعمت اللہ تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین اور ہر دلعزیز شخصیت ہیں ۔ واضح رہے کہ انہوں نے گزشتہ دنوں کعبتہ اللہ کی زیارت اور مدینہ منورہ کی زیارات کا شرف حاصل کیا۔ جس پر ان کو دوستوں احباب اور عزیز واقارب کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ عمرہ پر جانے سے قبل ان کے اعزاز میں پیرس کے معروف ہوٹل میں عشائیہ بھی دیا گیا اور ان کی آمد پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے ائر پورٹ پر ان کا بھرپور استقبال کیا۔

Ibrar Kayani, greeted, sheikh naimatullah, on, Umrah