counter easy hit

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

لائن آف کنٹرول پر درہ شیر خان ناطر، منڈیول سیکٹرز کے بعد مزید سیکٹرز پر بھی جھڑپیں شروع ہو گئیں

اسلام آباد(نمائندہ یس اردو نیوز) تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول، درہ شیر خان ناطر منڈہول سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے اسکے بعد کراس فائرنگ میں اضافہ ہونا شروع ہوچکا ہے۔

لائن آف کنٹرول،بھمبر.چھمب سیکٹر کے پہاڑی علاقے تھمب.گاکھڑی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ  لائن آف کنٹرول، آزاد کشمیر کھوئیرٹہ سیکٹر سے منتصل بھارت کے زیرقبضہ علاقے میں بھارتی طیارے کی پروازیں جاری ہیں۔ لائن آف کنٹرول، سب ڈویژن برنالہ کے مختلف سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع