yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں اللہ تعالیٰ کا شکر اد کرتا ہوں کہ اس نے مجھے صبر دیا، علی محمد خان

Web Editor June 25, 2018 1 min read
I thank God that he patiently gave me, Ali Muhammad Khan
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ جنکو ٹکٹ نہیں دیئے گئے وہ پارٹی چھوڑ جائیں گے۔ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماۓ شہریار آفریدی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی گئیں اور بعد میں علی محمد خان کو لے کر مختلف قسم کے الزامات لگائے گئے تاہم اب علی محمد خان نے وضاحت کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ناقدین نے چپ سادھ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں علی محمد خان کا کہنا تھا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر اد کرتا ہوں کہ اپس نے مجھے صبر دی، استقامت دیا ، میں نے عمران خان کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ٹکٹ اتنا بڑا ایشو نہیں ہوتا، میں آپ سے بچپن سے محبت کرتا ہوں ، ٹکٹ کیا چیز ہے؟ آپ کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا مجھے پہلے دن سے ہی عمران خان ٌپر یقین تھا کہ وہ الیکٹبل کی خاطر ورکر کو نہیں گرائیں گے

انہوں نے کہا کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں اور پچھلے دنوں میں مجھے یہ احساس ہوا کہ میری تو بہت بڑی فیملی ہے میں سب کا شکرگزار ہوں ۔ مجے جو ٹکٹ دی گئی ہے مجھے اللہ پر امید ہے کہ میں کامیابی سے ہمکنار ہونگا ۔ میں اپنا ٹکٹ پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کے نام کرتا ہوں ۔ میں پوری دنیا کو یہ میسج دینا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی صرف ورکروں کی جماعت ہے ۔اس میں نئے پرانے لوگ مزید آئیں گیں لیکن یہ تبدیلی کی جماعت تھی اور رہے گی میں عمران خان کو پیغام دینا چاہتا ہوں جو انہوں نے مجھے پر اعتماد کیا ہے اس سے پیچے نہیں ہٹیں گے / علی محمد خان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

https://www.dailymotion.com/video/x6mp4c9

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post وفاقی حکومت ابھی تک بندے پورے نہیں کرسکی، جسٹس میاں ثاقب نثار
Next Post عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا
Amir Liaqat Hussain did not mention the second wife in his nomination papers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.