yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

Web Editor June 25, 2018 1 min read
Amir Liaqat Hussain did not mention the second wife in his nomination papers
Share this:

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے

کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں ،ْ نادرا ریکارڈ میں بھیعامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے شوہر ہیں۔۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ طوبی ان کی کفالت میں نہیں، اس لیے کاغذات میں ذکر نہیں کیا، منکوحہ اور زوجہ میں فرق ہوتا ہے، عامر لیاقت نے کاغذات نامزدگی میں صرف بشریٰ عامر کو اہلیہ ظاہر کیا ہے۔بیرسٹر فروغ نسیم کے مطابق سپریم کورٹ کے حلف نامے میں زوجہ کا ذکر ضروری ہے، نکاح کے بعد عورت زوجہ بن جاتی ہے۔ واضح رہے کہ ایک عرصے سے افواہیں زیرگردش ہیں کہ عامرلیاقت نے سیدہ طوبیٰ انور سے شادی کی اور اب یہ افواہیں زور پکڑگئی ہیں۔ عامر لیاقت حسین کراچی سے حلقہ این اے 245سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے جارہے ہیں۔ ان کی مبینہ دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ انور ایک نجی ٹی وی چینل میں اسسٹنٹ منیجر کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںاور عامر لیاقت حسین ان کے پیغامات کو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیساتھ بھی شیئرکرتے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ہی کچھ دستاویزات بھی زیرگردش ہیں جو شادی کی افواہوں کو تقویت بخشتے ہیں تاہم عامر لیاقت حسین اس کی تردید کرچکے ہیں اور انہوں نے 2018ءالیکشن کے

لیے جمع کرائے کاغذات نامزدگی میں بھی دوسری شادی کا ذکر نہیں کیا۔ رمضان ٹرانسمشن سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے عامر لیاقت حسین کے شناختی کارڈ کے مطابق ان کا نام عامرحسین ولد شیخ لیاقت حسین ہے جبکہ دوسری مبینہ بیوی کے شناختی کارڈ کے مطابق بھی ان کے شوہر کا نام عامرحسین ولدشیخ لیاقت حسین ہے ۔دنیانیوز کے مطابق 7000پر کسی بھی شخص کے شناختی کارڈ کا نمبر میسج کرکے تصدیق کی جاسکتی ہے اور دنیا نیوز نے بھی نادرا سمیت دیگر ذرائع سے اس کی تصدیق کی ۔اس کے بعدنادرا سے سیدہ طوبیٰ کے ازدواجی سٹیٹس کے بارے میں ملنے والی رسید کے مطابق بھی وہ عامر حسین کی اہلیہ ہیں۔دستیاب معلومات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے چند ماہ قبل دوسری شادی کی اوران کے قریبی دوستوں سید علی امام ، حمود منور اور عبدالوہاب کی موجود گی میں مفتی عبدالقادر نے نکاح پڑھایا اور یہ لوگ گواہ بھی تھے لیکن اپنے کاغذات نامزدگی میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے پہلی بیوی بشریٰ عامر اور بیٹی دعا عامر کا ذکر کیا۔یادرہے کہ اس سے قبل پروگرام حسب حال میں شریک میزبان سہیل احمد المعروف عزیزی بھی یہ انکشاف کرچکے ہیں کہ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے اپنی دوسری شادی کاغذات نامزدگی میں لپیٹ دی ہے، میرے پاس ثبوت موجود ہیں ، میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنی پوری عورتیں بتائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I thank God that he patiently gave me, Ali Muhammad Khan
Previous Post میں اللہ تعالیٰ کا شکر اد کرتا ہوں کہ اس نے مجھے صبر دیا، علی محمد خان
Next Post ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش کی
Rekha performed on stage after 20 years

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.