counter easy hit

ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے سپورٹ کیا ،محمد عامر

I am grateful, Mohammad Amir

I am grateful, Mohammad Amir

لاہور……کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں ٹیم میں شامل کئے جانے پر ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا، اللہ نے مجھے ایک بار پھر گرین شرٹ کی نمائندگی کرنے کا موقع دیا۔محمد عامر نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ پاکستان کی پھر سے نمائندگی کرنا خواب تھا جو پورا ہونے جارہا ہے،میں اپنی پرفارمنس سے اپنی شمولیت کا جواب دوں گا۔