counter easy hit

سب دوستوں کےلیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ نئے سال کی مبارک باد قبول فرمائیں۔نینا خان فیشن ڈیزائنر

نینا خان فیشن ڈیزائنر

نینا خان فیشن ڈیزائنر

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
نینا خان فیشن ڈیزائنر
سب دوستوں کےلیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ نئے سال کی مبارک باد قبول فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ یہ سال تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت لے کر آئے اور ہمیں حق و باطل کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے اس کے لیے ہمارا اسلام کی راه میں اٹهنےوالا پہلا قدم انسانیت کی طرف جاتاہے کیونکہ ہمارا مذہب ہمیں بهائ چارے اور حق سچ کی راہ پر چلنے کا درس دیتا ہے۔