counter easy hit

حیدر آباد: مصطفیٰ کمال کا زبردست استقبال، دلہا کی بھی انٹری، کارکنوں کا رقص

Hyderabad welcome Mustafa Kamal, the groom's entry, workers Dance

Hyderabad welcome Mustafa Kamal, the groom’s entry, workers Dance

پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی قائدین کی حیدر آباد آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا، کارکنوں نے والہانہ رقص کیا، دلہا بھی استقبالیوں میں شریک ہو گیا۔

حیدر آباد: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال پارٹی کے مرکزی صدر انیس قائم خانی اور دیگر قائدین سمیت حیدر آباد پہنچے۔ مقامی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ استقبال کرنے والوں میں دلہا احسن شاہد بھی شامل ہو گیا جو اپنی بارات کراچی لے جا رہا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website