counter easy hit

کے پی حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شربت گلہ کو ملک بدر نہ کرے: کپتان

KP will be deported feed syrup on humanitarian captain

KP will be deported feed syrup on humanitarian captain

جعلی شناختی دستاویزات بنوانے پر عدالت نے افغان مونا لیزا کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا، کپتان کہتے ہیں خیبر پختونخوا حکومت ملک میں رہنے کی اجازت دے۔

لاہور: جعلی شناختی دستاویزات بنوانے کا اعتراف کرنے پر افغان مونا لیزا کو آج عدالت نے ملک بدر کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے شربت گلہ کو 15 دن قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی تھی۔ تاہم اب کپتان کا اس بارے میں نہایت دلچسپ اور حیران کن ٹویٹ سامنے آیا ہے، کہتے ہیں خیبر پختونخوا حکومت انسانی ہمدردی کے ناطے شربت گلہ کو ملک میں رہنے کی اجازت دے۔ لیکن معصوم کپتان شایہ بھول گئے ہیں کہ کسی کو ملک بدر کرنے یا ملک میں رہنے کی اجازت دینے کا اختیار وفاق اور عدالتوں کو حاصل ہے، صوبائی حکومتوں کو نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website